اسرائیل نے شامی فوج کو ایرانی ملیشیاؤں کے ساتھ تعامل کرنے سے کیا آگاہhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2732031/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D9%86%DB%92-%D8%B4%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%85%D9%84%DB%8C%D8%B4%DB%8C%D8%A7%D8%A4%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D9%85%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%D8%B3%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A2%DA%AF%D8%A7%DB%81
اسرائیل نے شامی فوج کو ایرانی ملیشیاؤں کے ساتھ تعامل کرنے سے کیا آگاہ
30 دسمبر کو مقبوضہ شام کے گولان میں ایک تربیتی مشق کے دوران اسرائیلی فوج کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
اسرائیل نے شام کے اندر جنگوں کے مابین کی لڑائی کے ذریعہ معاملہ کو سنگین کردیا ہے اور اختیار دیا ہے کہ یا تو وہ ایران اور اس کی ملیشیاؤں سے الگ ہو یا حملوں کا مقابلہ کرے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ وہ حزب اللہ کی بھی واپسی چاہتا ہے نہ کہ صرف پاسداران انقلاب کی واپسی چاہتا ہے۔
ایک استثنائی اقدام کے طور پر اسرائیلی فوج کے طیارے نے جنوبی شام کے متعدد علاقوں میں کاغذی بینروں کو گرایا ہے جس میں اس نے حزب اللہ اور دیگر ایرانی ملیشیاؤں کے ساتھ تعامل کرنے کے سلسلہ میں حکومت کی افواج کو متنبہ کیا ہے اور شام کی فوج میں واقع 112 ویں بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل باسل ابو عید کو ذاتی قتل کی دھمکی دی ہے جو قنیطرا شہر میں مقیم ہیں۔(۔۔۔)
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزمhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4820656-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-3-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%AA%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D9%84%D9%88%D8%AB-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%B2%D9%85
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔
بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔
اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)