باسل نے لبنان میں نئی حکومت کے مطالبے کا دروازہ کھولا ہے

باسل نے لبنان میں نئی حکومت کے مطالبے کا دروازہ کھولا ہے

پیر, 11 January, 2021 - 15:30
نائب جبران باسل کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
فری پیٹریاٹک موومنٹ کے سربراہ اور لبنان کے رکن پارلیمنٹ جبران باسیل نے کل اتوار کو قومی مذاکرات کرنے کا مطالبہ کرکے لبنان میں "نئی حکومت" کے مطالبے کا دروازہ کھولا ہے جس کے نتیجے میں ایک نئے سیاسی نظام کا مشترکہ وژن سامنے آیا ہے جس سے ملک میں استقرار واستحکام کی ضمانت ملے گی۔

لبنانی داخلی فائلوں، انسداد بدعنوانی فائل کے ساتھ ساتھ اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات اور حکومت سازی کے راستے میں کھڑی کی جانے والی سب سے اہم رکاوٹوں کے بارے میں بات کرنے کے لئے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں انھوں نے سیاسی فریقوں پر الزام عائد کیا ہے کہ ان لوگوں نے ان کے مومنٹ کی طرف سے کی جانے والی اصلاجی کاروائیوں کا مقابلہ کیا ہے بیروت بندرگاہ بم دھماکہ کی تحقیقات کرنے میں رکاوٹ پیدا کیا ہے اور بدعنوانی سے نمٹنے کے لئے اقدامات کو ناکام بنایا ہے۔(۔۔۔)


پیر 28 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 11 جنوری 2021ء شماره نمبر [15385]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا