اس کے علاوہ یورپی یونین نے ویکسینوں تک رسائی میں تیزی پیدا کی ہے کیونکہ اس نے ابھرتے ہوئے کورونا وائرس کے خلاف تیسری ویکسین کی منظوری کا عمل کل سے شروع کیا ہے۔
ایک طرف یورپی یونین کے 27 ممالک کو ویکسین کی سست منظوری اور تعیناتی کے لئے تنقید کا سامنا ہے تو دوسری طرف شیڈول کو تیز کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے اور اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ کمپنی "آسٹرا زینیکا" نے اس ویکسین کے لائسنس کے لئے درخواست دی ہے جو اس نے برطانیہ میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے ساتھ تیار کی ہے۔(۔۔۔)
بدھ 30 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 13 جنوری 2021ء شماره نمبر [15387]