کویت حکومت کی طرف سے ابتدائی استعفیٰ نامہ

وزیر اعظم کو کل نائب وزیر اعظم، وزیر دفاع اور وزراء کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (کونا)

TT

کویت کی حکومت میں شامل وزراء نے ملک کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کے دور میں حکومت کی تشکیل کے اعلان کے ایک ماہ سے بھی کم عرصہ بعد وزیر اعظم کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے۔

گزشتہ روز کویت نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شیخ حمد جابر العلی الصباح نے کابینہ کے ہر ممبر کا استعفی وزیر اعظم شیخ صباح خالد الحمد الصباح کو اس وقت پیش کر دیا جب  شیخ صباح خالد نے حمد جابر کو مستعفی کیا اور ایجنسی نے مزید کہا کہ وزراء نےقومی اسمبلی اور حکومت کے مابین تعلقات اور قومی مفاد کی ضروریات کی حیثیت سے استعفے پیش کیا ہے۔

آج وزیر اعظم شیخ صباح الخالد حکومت کے استعفیٰ ملک کے امیر شیخ نواف الاحمد کو پیش کریں گے۔(۔۔۔)

بدھ 30 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 13 جنوری 2021ء شماره نمبر [15387]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]