ایران پر نئی امریکی پابندیاں لگانے کی توقع ہے

ایران پر نئی امریکی پابندیاں لگانے کی توقع ہے

ہفتہ, 16 January, 2021 - 13:00
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
امریکہ نے ایرانی ہتھیاروں کے پھیلاؤ اور علاقائی اور بین الاقوامی استقرار کو غیر مستحکم بنانے میں حصہ لینے والے ایرانی حکومت سے وابستہ نئے افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردی ہے۔

ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے سات اداروں اور دو افراد کو پابندیوں کے بلیک لسٹ میں شامل کیا ہے اور انہوں نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ یہ لوگ روایتی ہتھیاروں کے پھیلاؤ سے وابستہ دیگر افراد کے علاوہ ایرانی شپنگ لائنوں اور جہاز رانی کے اداروں سے منسلک ہیں۔


پومپیو نے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ ایرانی روایتی ہتھیاروں کے پھیلاؤ سے علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے اور بالخصوص ایران کی سمندری، ہوائی اور خلائی صنعتوں کی تنظیموں پر پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔(۔۔۔)


ہفتہ 03 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 16 جنوری 2021ء شماره نمبر [15390]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا