سعودی عرب کو نشانہ بنانے والے حوثی ڈرونز کی تباہی

سعودی عرب کو نشانہ بنانے والے حوثی ڈرونز کی تباہی

ہفتہ, 16 January, 2021 - 17:30

 ایک طرف اس سلامتی کونسل کے اجلاس کی صبح جس کے دوران اقوام متحدہ کے عہدیداروں نے حوثیوں کو ایک دہشت گرد گروہ کے طور پر شمار کئے جانے کے سلسلہ میں اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے تو دوسری طرف یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحادی فوج نے کل صبح سعودی عرب کو نشانہ بنانے والے 3 بکتر بند ڈرونز کو تباہ کردیا ہے۔


 


اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترک المالکی نے کہا ہے کہ ڈرونز کے لانچ کئے جانے کا پتہ حدیدہ گورنریٹ میں دہشتگرد حوثی ملیشیاؤں کی طرف سے ہوا ہے پھر اسے روک کر تباہ کردیا گیا ہے۔


 


یمنی حکومت نے اس واقعے کی مذمت کی ہے اور ہر اس چیز کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے جس سے اس کی سلامتی اور استحکام پر اثر پڑتا ہے۔(۔۔۔)


 


ہفتہ 03 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 16 جنوری 2021ء شماره نمبر [15390]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا