ہندوستان نے کورونا کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی ویکسی نیشن مہم شروع کی ہے

ہندوستان میں طبی دیکھ بھال کرنے والے کارکن کو کورونا وائرس کی ویکسین لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)

TT

ہندوستان نے آج ہفتہ کے دن ایک مہم شروع کیا ہے جس کے بارے میں توقع کی جا رہی ہے کہ یہ دنیا میں کورونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن کی سب سے بڑی مہم ہے۔

دہلی کے ایک سرکاری اسپتال میں موجود ایک ہیلتھ ورکر اس ہندوستان میں کورونا ویکسین کی خوراک پانے والا پہلا شخص بن گیا ہے جس کی آبادی 1.3 بلین ہے۔

ہندوستانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہندوستانی حکومت اگلے جولائی تک ریاستہائے متحدہ کی آبادی کے برابر 300 ملین افراد کو کورونا سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ارادہ رکھتی ہے اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اس مہم کے آغاز کے موقع پر ایک ٹیلی ویژن تقریر میں کہا ہے کہ ہندوستان نے آج سب سے بڑا کورونا ویکسینیشن پروگرام کا آغاز کیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 03 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 16 جنوری 2021ء شماره نمبر [15390]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]