سعودی سفارتخانہ نے دوحہ کے اندر چند ہی دنوں میں اپنا دروازہ کھول دیا

سعودی وزیر خارجہ اور ان کے اردنی ہم منصب کو گزشتہ روز ریاض میں پریس کانفرنس کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (ایس پی اے)

TT

گزشتہ روز ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کے پاس فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا فون آیا ہے جس کے دوران انہوں نے علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا اور مشترکہ مفاد کے متعدد امور کے سلسلہ میں بھی تبادلۂ خیال کیا گیا ہے۔

دوسری طرف سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے قطر کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو مکمل سفارتی تعلقات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوحہ میں ریاض کا سفارت خانہ چند ہی دنوں میں کھل جائے گا اور اس کا تعلق صرف لوجیسٹک اقدامات سے ہے۔

 گزشتہ روز ریاض میں ہونے والے مذاکرات کے بعد سعودی وزیر کی یہ گفتگو اپنے اردنی ہم منصب ایمن صفدی کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران کئے جانے والے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے سامنے آئی ہے۔(۔۔۔)

اتوار 04 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 17 جنوری 2021ء شماره نمبر [15391]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]