فرانس میں اسلام کے لئے نئے قوانین کی تیاریhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2752056/%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D9%86%D8%A6%DB%92-%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C
صدر میکرون کو الیزیہ محل میں گزشتہ روز فرانسیسی کونسل برائے اسلامی مذہب کے ممبران کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
فرانسیسی کونسل برائے اسلامی مذہب نے فرانس میں اسلام کے لئے باضابطہ طور پر نئے قوانین کی منظوری دے دی ہے جو اس یورپی ملک میں دوسرے مذاہب کے امور کی تنظیم نو کے لئے ایک آغاز کرے گا اور ہفتوں تک جاری داخلی بحران کے بعد کونسل کے عہدیداروں نے پرسو روز ہی اعلان کیا ہے کہ انہوں نے آپس میں ایک ایسا معاہدہ کیا ہے کی وجہ سے سیاسی مقاصد کے لئے اسلام کا استعمال نہیں کیا سکتا ہے۔ وہ جماعتیں نئے قوانین کے متن کے سلسلہ میں ایک معاہدہ کرنے میں کامیاب ہوگئیں ہیں جن میں فرانسیسی کونسل برائے اسلامی مذہب بھی شامل ہے اور اس کا مقصد فرانس میں اسلام اور مسلمانوں کے معاملات کی تنظیم نو کے لئے دروازے کھولنا ہے جو وقتا فوقتا اٹھائے جاتے رہتے ہیں اور خاص طور پر جب بھی فرانسیسی سرزمین پر دہشت گردی کی کاروائیاں ہوتی ہیں۔(۔۔۔)
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)