امریکہ نے آج ٹرمپ کے زمانہ کو کہا الوداع

صدر جو بائیڈن کو واشنگٹن جانے سے پہلے کل کی تقریر کے دوران آنسوؤں سے اپنی ریاست (ڈیلی ویئر) کو الوداع کہتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)

TT

آج جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کا صفحہ تبدیل کرتے ہوئے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے پینتالیس ویں صدر بننے کا حلف لیا ہے۔

بائیڈن 6 جنوری کو کیپیٹل حملے کے بعد ہونے والی کشیدگی اور وبائی امراض سے ملک میں صحت کے ابھرتے ہوئے شدید بحران کی فضا میں اپنی محدود افتتاحی تقریب سے مطمئن ہوں گے اور توقع کی جارہی ہے کہ بائیڈن تقریبا ایک ہزار کے معمولی ہجوم کے سامنے کھڑے ہوں گے اور یہ ایک چھوٹی سی تعداد ہے جبکہ عام طور پر افتتاحی تقاریب میں 200،000 کارڈ تقسیم کئے جاتے ہیں۔

چیف جسٹس جان رابرٹس کے سامنے حلف اٹھانے کے بعد بائیڈن کیپٹل گنبد کے سامنے افتتاح کے لئے بنائے گئے پوڈیم پر کھڑے ہوں گے اور اس تقریب کے عنوان "امریکہ یونائیٹڈ" پر مبنی تقریر کریں گے۔(۔۔۔)

بدھ 07 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 20 جنوری 2021ء شماره نمبر [15393]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]