"جرف الصخر" حملے کے سلسلہ میں تنازعہ اور امریکہ نے اس ذمہ داری سے کیا انکار

عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کے نائب کمانڈر  عبد الامیر الشمری کو پرسو روز شام سے متصل سرحد پر واقع القائم میں فوجی یونٹوں کا معائنہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

TT

اس بم دھماکے کے بارے میں عراق کی طرف سے متضاد بیانات سامنے آئے ہیں جس میں جورف الصخر علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے اور یہ علاقہ بغداد کے جنوب میں واقع ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ بریگیڈ کے زیرقیادت ہے۔

 ایک طرف سیکیورٹی میڈیا سیل نے اعلان کیا ہے کہ "آئی ایس آئی ایس" نے علاقے میں واقع بجلی کے ٹاوروں پر بمباری کی ہے تو دمسری طرف آرمڈ فورسز کے چیف کمانڈر کے ترجمان میجر جنرل یحییٰ رسول نے "داعش" کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

اسی سلسلہ میں بغداد میں امریکی سفارتخانے نے بم دھماکے میں امریکی فورسز کے کسی بھی کردار کے ہونے کی تردید کی ہے۔(۔۔۔)

بدھ 07 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 20 جنوری 2021ء شماره نمبر [15393]

فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان

فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)

فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔

فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"

سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔"  (...)

اتوار-01 شعبان 1445ہجری، 11 فروری 2024، شمارہ نمبر[16511]