داعش نے بغداد کو حیرت زدہ کر کے کیا اسے خون آلود

داعش نے بغداد کو حیرت زدہ کر کے کیا اسے خون آلود

جمعہ, 22 January, 2021 - 11:45
بغداد خودکش بم دھماکے میں متاثرہ خاتون کے جنازے کے دوران سوگوار خواتین کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

"داعش" نے گزشتہ روز عراقی دارالحکومت بغداد کو دو خونی خودکش بم دھماکوں سے حیرت زدہ کردیا ہے اور تین سالوں میں یہ پہلا حملہ ہے جس میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔


وزیر صحت حسن محمد التمیمی نے اعلان کیا ہے کہ دونوں بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 32 ہو گئی ہے اور 110 افراد زخمی ہوئے ہیں اور فرانس پریس ایجنسی کے مطابق یہ حملہ تیران اسکوائر کے گٹھری بازار میں ہوا ہے جہاں اکثر پیدل چلنے والوں کی بھیڑ رہتی ہے اور یہاں تین سال قبل بھی ایک خودکش بم دھماکے کا مشاہدہ کیا تھا جس میں 31 افراد ہلاک ہوئے تھے۔


وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ ایک شخص نے بازار میں موجود اپنے دھماکہ خیز پٹی کو دکانداروں اور راہگیروں کے درمیان اڑا دیا جبکہ متعدد افراد ایک جگہ جمع ہو رہے تھے اور ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔(۔۔۔)


 


جمعہ 09 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 22 جنوری 2021ء شماره نمبر [15395]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا