سوڈان اور ایتھوپیا تنازعہ میں برطانوی ثالثی کی امید

سوڈان اور ایتھوپیا تنازعہ میں برطانوی ثالثی کی امید

جمعہ, 22 January, 2021 - 16:45
سوڈانی وزیر خارجہ عمر قمرالدین کو گزشتہ روز خرطوم میں اپنے برطانوی ہم منصب ڈومینک راب کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

برطانیہ سوڈان اور ایتھوپیا کے مابین سرحدی تناؤ کی لائن میں داخل ہوا ہے اور اس کے وزیر خارجہ ڈومینک راب کشیدگی پر قابو پانے اور اس دونوں پڑوسی ممالک کے مابین جنگ ہونے سے روکنے کی کوشش میں پرسو شام خرطوم پہنچ گئے ہیں پھر اس کے بعد راب ادیس ابابا کی طرف گئے ہیں۔


 


برطانوی وزیر نے ایتھوپیا کے دارالحکومت جانے سے قبل خرطوم ایئرپورٹ پر نامہ نگاروں کو بتایا ہے کہ وہ اس خطے کے مفادات کے تحفظ کے لئے تنازع کا معقول حل تلاش کرنے کے لئے وہاں کام کریں گے۔(۔۔۔)


 


جمعہ 09 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 22 جنوری 2021ء شماره نمبر [15395]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا