عون اور حریری نے ایک دوسرے پر رکاوٹ کے الزامات کئے عائد

عون اور حریری کو اپنی سابقہ میٹنگوں میں سے ایک میٹنگ کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے (قومی ایجنسی)
عون اور حریری کو اپنی سابقہ میٹنگوں میں سے ایک میٹنگ کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے (قومی ایجنسی)
TT

صدر جمہوریہ اور نامزد وزیر اعظم کے سعد حریری کے مابین لبنانی حکومت کی تشکیل میں رکاوٹ پیدا کرنے کے سلسلہ میں ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے کی وجہ سے کشیدگی میں اضافہ ہو کیا ہے۔

جمہوریہ کے ایوان صدر نے گزشتہ روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صدر مائکل عون نے حکومت میں تیسرے بلاک کرنے کا مطالبہ نہیں کیا ہے اور اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ آزاد پیٹریاٹک موومنٹ کے سربراہ نمائندہ جبران باسیل قیام میں مداخلت نہیں کرتے ہیں اور حزب اللہ بھی عون پر دباؤ نہیں ڈال رہا ہے اور بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عون کو ابھی تک نامزد وزیر اعظم کے ہونے کا انتظار ہے کہ وہ ان کے پاس ایک حکومتی تجویز پیش کرے جو آئین کی دفعات کے مطابق منصفانہ نمائندگی کے معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔

حریری کے قریبی ذرائع نے مسلسل تردید کے باوجود حکومت بنانے میں جبران باسل کے معیار کو اپنانے پر بعبدا پیلس کے اصرار کی طرف اشارہ کیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ متعلقہ افراد کے لئے وزیر اعظم حریری کا پیغام واضح ہے اور وہ تبدیل نہیں ہوا ہے اور وہ آئین کے معیار، قومی مفاد اور فرانسیسی اقدام کے تحت طے کردہ قواعد کے مطابق حکومت ہو۔(۔۔۔)

ہفتہ 10 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 23 جنوری 2021ء شماره نمبر [15396]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]