ریاض کے خلاف حوثیوں کی بیلسٹک میزائل کی وسیع پیمانہ پر عرب اور بین الاقوامی ممالک کی طرف سے ہوئی مذمت

TT

گزشتہ ہفتے سنیچر کو سعودی دارالحکومت ریاض کی طرف ایرانی حمایت یافتہ دہشت گرد حوثی ملیشیاؤں کے ذریعہ بیلسٹک میزائل داغے جانے کے سلسلہ میں بڑے پیمانے پر عرب اور بین الاقوامی ممالک کی طرف سے مذمت ہوئی ہے۔(۔۔۔)

بیانات میں متحدہ عرب امارات، کویت، قطر، مصر اور اردن نے حوثیوں کی کوشش کی مذمت کی ہے اور اسے شہریوں کے خلاف ایک خطرناک کارروائی اور تمام بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کے منافی قرار دیا اور اس نے اپنی سرزمین کے دفاع اور ان سب ممالک نے اپنے شہریوں کی سلامتی، استقرار واستحکام کو برقرار رکھنے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات میں مملکت کے ساتھ یکجہتی اور اس کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی بھی تصدیق کی ہے۔(۔۔۔)

منگل 13 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 26 جنوری 2021ء شماره نمبر [15399]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]