اسرائیلی وزیر: موسم بہار میں سوڈان کے ساتھ تعلقات مکمل معمول کے مطابق مکمل ہوئے ہیں

TT

گزشتہ روز اسرائیلی انٹلیجنس کے وزیر ایلی کوہن نے انکشاف کیا ہے کہ سوڈان کے جن قائدین سے انہوں نے خرطوم میں ملاقات کی تھی ان میں خودمختار کونسل کے چیئرمین عبد الفتاح البرہان اور وزیر دفاع یاسین ابراہیم ہیں اور ان سب نے بھی اسرائیل کے ساتھ معمول کے مطابق تعلقات کو مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی توقع کی ہے کہ یہ تعلقات اگلے موسم بہار میں دونوں جانب سے سفارت خانوں کے کھلنے کے بعد ترقی کریں گے اور یہ بھی کہا کہ انہوں نے البرہان کے ساتھ اتفاق کیا ہے کہ ان تعلقات کے کفیل کی حیثیت سے واشنگٹن میں ایک سرکاری تقریب میں مکمل سفارتی تعلقات پر دستخط کیے جائیں گے۔(۔۔۔)

جمعرات 15 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 28 جنوری 2021ء شماره نمبر [15401]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]