لبنان میں سڑک کے غصے کا ہوا سیاسی استحصالhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2774871/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DA%91%DA%A9-%DA%A9%DB%92-%D8%BA%D8%B5%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%AD%D8%B5%D8%A7%D9%84
گزشتہ شام طرابلس میں سرکاری محل کے سامنے مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
بیروت: «الشرق الاوسط»
TT
TT
لبنان میں سڑک کے غصے کا ہوا سیاسی استحصال
گزشتہ شام طرابلس میں سرکاری محل کے سامنے مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
لبنانی عہدیداروں نے بگڑتے ہوئے معاشی اور اقتصادی حالات کے پس منظر میں گزشتہ پیر کے روز شمال کے طرابلس میں ہونے والے سڑک کے غصے ک سیاسی استحصال کرنے کی کوششوں کی طرف اشارہ کیا ہے اور منگل کی رات سیکیورٹی فورسز اور فوج کے ساتھ محاذ آرائی کی بھی بات کی ہے اور کل شام طرابلس کے سرکاری محل کے سامنے کشیدگی دوبارہ شروع ہو گئی جہاں مظاہرین نے پتھر استعمال کیے اور جواب میں سیکیورٹی فورسز نے ان پر آبی توپوں اور آنسوؤں کے کنستروں کا استعمال کیا۔
کل شام سیکیورٹی فورسز نے بتایا ہے کہ طرابلس میں ان کے ممبروں پر فائر کیے گئے بم ہینڈ گرنیڈ تھے نہ کہ آواز اور نہ ہی مولٹوف کاکیل تھے اور ان سے 3 اہلکاروں سمیت 9 ممبران زخمی ہوئے ہیں جن میں سے ایک شدید زخمی ہوئے ہیں اور اس بات سے آگاہ بھی کیا ہے کہ سختی اور فیصلہ کن انداز میں تمام دستیاب ذرائع کو قانون کے مطابق استعمال کرتے ہوئے حملہ آوروں سے نمٹا جائے گا۔(۔۔۔)
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزمhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4820656-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-3-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%AA%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D9%84%D9%88%D8%AB-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%B2%D9%85
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔
بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔
اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)