کوسوو بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کے لئے تیار ہے

کوسوو بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کے لئے تیار ہے

منگل, 2 February, 2021 - 12:15
کوسوو کی وزارت خارجہ میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا جشن مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
گزشتہ روز اسرائیل اور کوسوو نے کورونا وائرس بحران کی وجہ سے انٹرنیٹ کے توسط سے اپنے مابین سفارتی تعلقات کا آغاز کیا ہے اور یہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں امریکہ کی طرف سے طے پانے والے معاہدے کے مطابق ہوا ہے جس میں مسلم اکثریت والے کوسوو نے اسلامی اتفاق رائے سے علیحدگی برتتے ہوئے بیت المقدس میں ایک سفارت خانہ کھولنے کا عہد وپیمان کیا ہے۔

بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی وزیر خارجہ گبی اشکنازی اور پرسٹینا سے تعلق رکھنے والے ان کے ہم منصب میلیسہ ہرڈینائی اسٹوبلا نے "زوم" کے ذریعہ منعقدہ ایک تقریب کے دوران تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کیا ہے اور اشکنازی نے کہا ہے کہ یہ تقریب تاریخ کا پہلا واقعہ ہے جس میں زوم کے ذریعے سفارتی تعلقات استوار کئے جا رہے ہیں۔(۔۔۔)


منگل 20 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 02 فروری 2021ء شماره نمبر [15407]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا