قتل کی کاروائی کی وجہ سے اہل لبنان دوبارہ دہشت زدہhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2786941/%D9%82%D8%AA%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%AC%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%DB%81%D9%84-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%AF%D9%88%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%81-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%D8%B2%D8%AF%DB%81
قتل کی کاروائی کی وجہ سے اہل لبنان دوبارہ دہشت زدہ
جنوبی لبنان کے گاؤں عدوسیہ میں سیکیورٹی فورسز کو لقمان سلیم کی لاش کے قریب دیکھا جا سکتا ہے اور دائرہ میں مرحوم کارکن کی تصویر بھی دیکھی جا سکتی ہے (اے پی / اے ایف پی)
بیروت: «الشرق الاوسط»
TT
TT
قتل کی کاروائی کی وجہ سے اہل لبنان دوبارہ دہشت زدہ
جنوبی لبنان کے گاؤں عدوسیہ میں سیکیورٹی فورسز کو لقمان سلیم کی لاش کے قریب دیکھا جا سکتا ہے اور دائرہ میں مرحوم کارکن کی تصویر بھی دیکھی جا سکتی ہے (اے پی / اے ایف پی)
"حزب اللہ" کے مخالف محقق اور سیاسی کارکن لقمان سلیم کے قتل کی وجہ سے لبنانی عوام کے خدشات دوبارہ بیدار ہوگئے ہیں کیونکہ کل صبح ان کی لاش جنوبی لبنان میں عدوسیہ کے علاقے میں ایک غیر آباد سائیڈ روڈ پر پائی گئی ہے اور اس واقعے سے لبنان کے اندر اور پوری دنیا میں وسیع پیمانے پر مذمت ہوئی ہے۔
ایک سیکیورٹی ذرائع نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ سلیم کو 6 گولیاں لگی ہیں جن میں سے 5 ان کے سر پر لگی ہے جبکہ چھٹی گولی ان کے سینے میں لگی ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی نشاندہی کی ہے کہ ڈاکٹر کی رپورٹ سے ثابت ہوا کہ صبح ایک سے دو کے درمیان اس کی موت ہوئی اور انہیں پورے جسم پر تکلیف دی گئی ہے اور مارا گیا ہے۔(۔۔۔)
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)