سعودی عرب نے اپنے علاقے اور خودمختاری کے تحفظ میں بائیڈن کی مدد کے عزم کا کیا خیرمقدم

سعودی عرب نے اپنے علاقے اور خودمختاری کے تحفظ میں بائیڈن کی مدد کے عزم کا کیا خیرمقدم

جمعہ, 5 February, 2021 - 11:15
سعودی عرب نے گزشتہ روز نئے امریکی صدر جو بائیڈن کے اس عہد کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے مملکت کے ساتھ تعاون کو جاری رکھنے، خطرات کا مقابلہ کرنے اور اس کی خودمختاری اور زمینوں کے تحفظ کے لئے اس کی مدد کو جاری رکھنے کی بات کی ہے اور ان کی اس گفتگو میں ان کی انتظامیہ کی طرف سے غیر ملکی ترجیحات کا تعین ہوا ہے۔

سعودی عرب نے اپنی خودمختاری کے دفاع اور درپیش خطرات سے نمٹنے کے لئے امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنے اور اپنے عہدو پیمان کی پابندی کرنے سے متعلق جو بیان آیا ہے سعودی عرب نے اس کا خیرمقدم کیا ہے۔(۔۔۔)


اس نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ اس تناظر میں اس نے سیاسی ٹریک میں پیشرفت کے مواقع کو بڑھانے کے لئے متعدد اہم اقدامات اٹھائے ہیں جن میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی دعوت کے جواب میں اتحاد کی طرف سے یکطرفہ فائر بندی کا اعلان بھی شامل ہے۔(۔۔۔)


جمعہ 23 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 05 فروری 2021ء شماره نمبر [15410]


Related News



انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا