تیونس: سید اور مشیشی کے مابین کوئی ثالثی نہیں ہے

سعید کو گزشتہ روز کومبنگ آپریشن کے دوران ہلاک فوجیوں کی آخری رسومات میں حاضر دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)

TT

تیونس کی لیبر یونین نے تصدیق کی ہے کہ پارلیمنٹ سے منظور شدہ وزرا کے آئینی حلف" کے بڑھتے ہوئے بحران کی روشنی میں وزیر اعظم ہشام مشیشی اور صدر جمہوریہ قیس سعید کے مابین کوئی ثالثی کا ارادہ نہیں ہے اور اس بات پر زور بھی دیا ہے کہ کسی بھی طرح کی ثالثی اس طرح کے حالات میں بیکار ہوگی۔

"یونین" نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ انکے صدر نورالدین الطبوبی پہلے ہی جمہوریہ کے صدر سے مل چکے ہیں لیکن اس ملاقات میں قریب یا دور سے کسی سیاسی ثالثی پر توجہ نہیں دی گئی ہے اور خاص طور پر جب سے ایگزیکٹو آفس اور انتظامیہ لیبر یونین کی اتھارٹی نے دوسرے فتووں کی جگہ آئین کا احترام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 23 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 05 فروری 2021ء شماره نمبر [15410]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]