اقوام متحدہ کا لیبیا میں مبصرین کی تعیناتی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کا لیبیا میں مبصرین کی تعیناتی کا مطالبہ

جمعہ, 5 February, 2021 - 15:00
ایک خط کے مطابق جسے فرانسیسی پریس ایجنسی نے حاصل کیا ہے گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس سے لیبیا میں جنگ بندی کی نگرانی کے لئے مبصرین کی تعیناتی کی درخواست کی ہے۔

اس خط میں جس کے سلسلہ میں ایک ہفتہ سے زیادہ عرصہ تک بات چیت کی گئی ہے اس میں کہا گیا ہے کہ ایسے وقت میں جب سلامتی کونسل کے ممبران لیبیا میں اقوام متحدہ کے تعاون مشن کے مینڈیٹ میں ترمیم کرنے کے لئے آپ کی سفارش پر غور کررہے ہیں اس وقت ممبران آپ سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ آپ تشکیل مکمل کریں اور فوری طور پر لیبیا میں سیز فائر مانیٹروں کی وینگارڈ تعینات کریں۔(۔۔۔)



جمعہ 23 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 05 فروری 2021ء شماره نمبر [15410]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا