عرب ڈرامے کے شہسوار عزت العلایلی کی ہوئی موت

عرب ڈرامے کے شہسوار عزت العلایلی کی ہوئی موت
TT

عرب ڈرامے کے شہسوار عزت العلایلی کی ہوئی موت

عرب ڈرامے کے شہسوار عزت العلایلی کی ہوئی موت
مصروف فنکارانہ کیریئر اور کاموں کے ایک قابل ذکر ذخیرہ کے بعد مصر کے ممتاز فنکار عزت العلايلی کل 86 برس کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کر چکے ہیں جبکہ انہوں نے سنیما، ٹیلی ویژن اور ڈرامہ جیسے مختلف مقامات کے مابین کام کیا ہے اور انہوں اپنی اس زندگی کی شروعات 60 سال پہلے شروع کیا تھا۔

فنکار مرحوم کے اہل خانہ نے گزشتہ دوپہر 6 اکتوبر شہر کی ایک مسجد سے اپنے متعدد ساتھیوں کی موجودگی میں میت کی آخری کاروائیاں مکمل کی ہے۔

العلايلی جسے کچھ لوگ عرب ڈرامہ کا شہسوار کہتے ہیں وہ مصری سنیما کے ایک ستارے ہیں اور ان کی دس فلموں کو 100 بہترین مصری فلموں میں منتخب کیا گیا ہے اور انہیں مصری سنیما کی کلاسیکی سمجھا جاتا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 24 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 06 فروری 2021ء شماره نمبر [15411]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]