عراقی کمیونسٹ کے خلاف صدر کی طرف سے بغاوت کے آثارhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2793226/%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%DA%A9%D9%85%DB%8C%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%B9-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%A2%D8%AB%D8%A7%D8%B1
نجف میں عراقی کمیونسٹ کے صدر مقام کو "مولتوف" بم سے جلنے کے بعد دیکھا جا سکتا ہے (رووداو)
بغداد: فاضل النشمی
TT
TT
عراقی کمیونسٹ کے خلاف صدر کی طرف سے بغاوت کے آثار
نجف میں عراقی کمیونسٹ کے صدر مقام کو "مولتوف" بم سے جلنے کے بعد دیکھا جا سکتا ہے (رووداو)
گزشتہ پارلیمانی انتخابات میں مقتدی الصدر کی زیر قیادت اپنی حلیف پارٹی اور صدری تحریک کے مابین کشیدگی کی وجہ سے عراقی کمیونسٹ پارٹی کے صدر دفتر پر کل صبح سویرے مولوٹوف بم کے ذریعہ حملہ ہوا ہے۔
کمیونسٹ پارٹی نے کسی خاص پارٹی پر اس معاملہ کے پیچھے ہونے کا الزام نہیں عائد کیا ہے لیکن پارٹی کے قریبی کارکنوں نے اس معاملہ کو کمیونسٹ اور سول کارکنوں سے جوڑا ہے کیونکہ کل اس حملے کی پہلی برسی کی یاد میں ایک میلے کا اہتمام کیا گیا تھا جس کی وجہ سے گزشتہ سال صدر کے مظاہرین نے ہنگامہ مچایا جس کے نتیجہ میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے تھے اور ان میں وہ نوجوان مہند القیسی بھی تھا جس کی والدہ نے اس حادثے کا ذمہ دار الصدر اور اس کے حواریوں کو ٹھہرایا تھا۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)