مظلوم عبدی: ہم امریکہ سے شام سے ہولوکاسٹ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں

"شامی ڈیموکریٹک فورسز" کے کمانڈر مظلوم عبدی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
"شامی ڈیموکریٹک فورسز" کے کمانڈر مظلوم عبدی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
TT

"شامی ڈیموکریٹک فورسز" (ایس ڈی ایف) کے کمانڈر مظلوم عبدی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نیا امریکی صدر جو بائیڈن واشنگٹن کے کردار کو متحرک کرنے کے لئے نئی حکمت عملی اپنائیں گے اور شام کے ہولوکاسٹ کو ختم کردیں گے۔

عبدی نے گزشتہ روز الشرق الاوسط کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی سربراہی میں داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے عہدیداروں سے ان کی ملاقاتوں میں دہشت گردی کے خلاف اپنی کارروائیوں کو بڑھانے کے رجحان کا انکشاف کیا گیا ہے اور انہوں نے مزید کہا ہے کہ راس العین، تل ابیض (فرات کے مشرق میں) کے علاقوں پر ترکی کے قبضہ کی وجہ سے (آئی ایس آئی ایس) کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
 
دمشق کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں عبدی نے کہا ہے کہ یہ بات چیت فوجی طول وعرض سے نہیں ہو سکی ہے جس کی ضمانت روسی فریق نے فراہم کیا ہے اور اسی وجہ سے کسی ایسے معاہدہ کی رسائی نہیں ہو سکی ہے جس سے 2011 سے پہلے والے ملک کے ماحول کی طرف لوٹنا ممکن ہو۔(۔۔۔)

جمعہ 23 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 05 فروری 2021ء شماره نمبر [15410]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]