مشرقی شام میں ایرانی حملوں کے سلسلہ میں امریکی انٹلیجنس کی آگاہیhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2801356/%D9%85%D8%B4%D8%B1%D9%82%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D9%84%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%84%D8%B3%D9%84%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D9%84%DB%8C%D8%AC%D9%86%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%DA%AF%D8%A7%DB%81%DB%8C
مشرقی شام میں ایرانی حملوں کے سلسلہ میں امریکی انٹلیجنس کی آگاہی
واشنگٹن :«الشرق الأوسط»
TT
واشنگٹن :«الشرق الأوسط»
TT
مشرقی شام میں ایرانی حملوں کے سلسلہ میں امریکی انٹلیجنس کی آگاہی
امریکی فوجی انٹلیجنس ایجنسی نے متنبہ کیا ہے کہ ایران شمال مشرقی شام میں امریکی افواج کے خلاف محدود حملوں پر عمل درآمد یا حوصلہ افزائی کرنے کی کوشش کرسکتا ہے اور انخلا کے لئے دباؤ بھی ڈال سکتا ہے۔
"پینٹاگون" میں جنرل انسپکٹر کی طرف سے تیار کردہ ایک ایسی عوامی رپورٹ میں جس میں گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی میں مشرقی مشرق میں "ٹھوس حل" کی آپریشن میں "آئی ایس آئی ایس" کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کی سرگرمیوں کا ذکر ہے اس رپورٹ میں نقل کیا گیا ہے کہ اس وقت شام میں (آئی ایس آئی ایس) کا خطرہ کم ہو گیا ہے اور ایران نے امریکہ کو ملک چھوڑنے پر زور دیا ہے اور دیگر مقاصد کو بھی ترجیح دی ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)