لقمان سلیم کے جنازے میں غیر معمولی بھیڑ کے ساتھ احتساب کا مطالبہ

مسز سلمیٰ مرشاق کو گزشتہ روز بیروت میں اپنے بیٹے لقمان سلیم کی آخری رسومات کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

لبنانی محقق اور ناشر لقمان سلیم کی آخری رسومات انجام دے دئے گئے ہیں جو گزشتہ ہفتے جنوبی لبنان میں چھ گولیوں سے ہلاک ہوئے تھے اور یہ سب مغربی ممالک کے سفیروں کی موجودگی میں غیر معمولی بین الاقوامی سرپرستی میں ہوا ہے اور ان سفراء نے استثنیٰ کی ثقافت کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے اور اپنے اداروں کی حمایت جاری رکھنے کا بھی عہد کیا ہے۔

بیروت کے جنوبی نواحی علاقے ہریٹ حریک علاقے میں سلیم خاندان نے اپنے گھر کے باغ میں اپنے مرحوم کے اعزاز کے لئے ایک تقریب کا اہتمام کیا ہے جو لبنانی حزب اللہ کے اثر ورسوخ کا مرکز ہے اور اس جگہ ان کے لئے ایک یادگار بھی بنائی گئی ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ بیروت میں امریکی سفیر ڈوروتی شیعہ بھی حاضر ہوئی ہیں اور یہ مضافاتی علاقے میں امریکی سفارتی مشن کے نمائندوں کے ایک غیر معمولی دورے کے دوران ہوا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 01 رجب المرجب 1442 ہجرى – 12 فروری 2021ء شماره نمبر [15417]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]