برہان: ہم نے رواداری پر یقین رکھتے ہوئے ابراہیم معاہدے پر دستخط کیا ہے

سوڈانی خودمختاری کونسل کے سربراہ عبد الفتاح البرہان نے اسرائیل میں نوجوانوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کی حکومت نے لوگوں میں رواداری اور بقائے باہمی کی اقدار کو پھیلانے کی اہمیت کے اعتراف کے سبب "ابراہیم ایکارڈز" پر دستخط کیا ہے (اے پی)

TT

سوڈانی خودمختاری کونسل کے سربراہ عبد الفتاح البرہان نے کل کہا ہے کہ سوڈانی حکومت نے تمام مذاہب اور نسلوں کے ساتھ لوگوں میں رواداری اور بقائے باہمی کی اقدار کو پھیلانے کی اہمیت پر یقین رکھتے ہوئے ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ "ابراہیم معاہدوں" پر دستخط کر لیا ہے۔

اسرائیل میں طلباء نوجوانوں کے اجتماع کو ویڈیو کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے البرہان نے کہا ہے کہ سوڈان نے امن وسلامتی، رواداری اور پرامن بقائے باہمی، آزادی اور مذاہب کے احترام کی اقدار کی توثیق کرنے اور اس کے قیام کے لئے اپنی خلوص کوشش پر مبنی معاہدوں پر دستخط کر لیا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ خرطوم میں معاہدوں پر دستخط کرنے کے سلسلہ میں یہی فکرہ ہمارے سامنے موجود تھا۔(۔۔۔)

ہفتہ 02 رجب 1442 ہجرى – 13 فروری 2021ء شماره نمبر [15418]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]