فلسطین کے صدر کے عہدے کے لئے برغوتی کے امیدوار ہونے کی امیدhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2807946/%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%B9%DB%81%D8%AF%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A8%D8%B1%D8%BA%D9%88%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AF%D9%88%D8%A7%D8%B1-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AF
فلسطین کے صدر کے عہدے کے لئے برغوتی کے امیدوار ہونے کی امید
فلسطینیوں کو غزہ شہر کے ساحل سمندر پر جمعہ کی شام گزارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
رام اللہ: کفاح زبون
TT
TT
فلسطین کے صدر کے عہدے کے لئے برغوتی کے امیدوار ہونے کی امید
فلسطینیوں کو غزہ شہر کے ساحل سمندر پر جمعہ کی شام گزارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
آج کل فلسطینیوں کواسرائیلی جیل میں بند "فتح" تحریک کے رہنما مروان برغوتی کی طرف سے صدارتی انتخابات کے لئے اپنی امیدواری کے اعلان کا انتظار ہے کیونکہ تحریک کی طرف سے جو بھی باضابطہ طور پر قیادت کے ذریعہ نامزد ہوگا اس کا سخت مقابلہ کرنے والے ہیں اور موجودہ صدر محمود عباس کی بھی توقع کی جا رہی ہے۔
ابھی تک خود برغوتی یا ان کے وکیل یا اس کے اہل خانہ کی طرف سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے لیکن ان کے قریبی ماحول اور اسرائیلیوں کے ذریعہ شائع ہونے والی خبروں سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ صدارت کے عہدے کے لئے انتخاب لڑیں گے اور اختتام تک جنگ جاری رکھیں گے اور یہ اس کے برعکس ہوگا جو 2005 میں ہوا بھی جب وہ ریس سے الگ ہوگئے تھے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)