اتحاد: حوثی ایک ایرانی کھیل ہے اور اس کا جواب میدان میں ہوگا

یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی کو دیکھا جا سکتا ہے (واس)
یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی کو دیکھا جا سکتا ہے (واس)
TT

قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے حوثی ملیشیاؤں کی کارروائیوں کے سلسلہ میں کہا ہے کہ یہ دہشت گردانہ حملے ہیں جو سیاسی یا قانونی غلط فہمی کی وجہ سے رونما ہو رہے ہیں اور ملیشیاؤں کے یہ حملے شہریوں اور پبلک پروپرٹی کے خلاف ہو رہے ہیں اور ان میں تازہ ترین واقعہ جنوبی سعودی عرب میں واقع ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ ہے۔

گزشتہ روز العربیہ کے ذریعہ ایک انٹرویو میں المالکی نے ملیشیاؤں کے فیصلہ کو ایران سے متعلق قرار دیا ہے اور یہ کہا ہے کہ حوثی ایک ایرانی سیاسی کھیل کا حصہ ہیں اور ان کے اقدامات سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ تہران کی حکومت کے لئے وکیل کے طور پر جنگ لڑ رہے ہیں۔

المالکی نے زور دے کر کہا ہے کہ ان حملوں کے نتیجے میں شہریوں کی ہلاکتیں نہیں ہوئیں ہیں اور انہوں نے سعودی مسلح افواج کی کارکردگی کی تعریف بھی کی ہے اور واضح کیا ہے کہ اگر ان حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں ہوتی تو ہم پتھر کا جواب لوہے سے دینے والے ہیں اور ملیشیا اس سے بخوبی واقف ہیں اور ان کے ساتھ ڈیل میدان میں کیا جائے گا۔(۔۔۔)

پیر 04 رجب 1442 ہجرى – 15 فروری 2021ء شماره نمبر [15420]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]