السراج بیرون ملک ہوئے اور منفی عہدہ سنبھالنے کی تاریخ کے منتظر ہیں

السراج بیرون ملک ہوئے اور منفی عہدہ سنبھالنے کی تاریخ کے منتظر ہیں

پیر, 15 February, 2021 - 18:30
گزشتہ روز البیضاء میں ملاقات کے دوران محمد المنفی اور عقیلہ صالح دیکھے جا سکتے ہیں (لیبیا کی پارلیمنٹ)
حال ہی میں جنیوا کے اندر ہونے والے سیاسی ڈائلاک فورم میں لیبیا کی "پریذیڈنسی کونسل" کے صدر منتخب ہونے والے محمد المنفی کونسل کے موجودہ اسپیکر فائز السراج سے عہدہ سنبھالنے کے لئے باضابطہ تاریخ کا انتظار کر رہے ہیں جبکہ فائز الراج نے بیرون ملک کا سفر کیا ہے اور انہوں اپنے سفر سے واپسی تک اپنی ذمہ داری اپنے نائب احمد معيتيق کو دے دی ہے۔

السراج کا سفر کہاں کا ہوا ہے یا کتنی مدت کا سفر ہے اس کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ہے لیکن ان کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک خاص دورہ پر لندن گئے ہیں۔


المنفی نے گزشتہ روز پارلیمنٹ کے اسپیکر عقیلہ صالح سے البیضاء شہر میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے اور اس سے قبل انہوں نے ایوان نمائندگان، مقامی عہدیداروں اور متعدد کارکنوں سے ملاقات کی ہے۔(۔۔۔)


پیر 04 رجب 1442 ہجرى – 15 فروری 2021ء شماره نمبر [15420]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا