سوڈانی وزارت خارجہ نے پرسو روز ایک بیان میں کہا ہے کہ سوڈان اور ایتھوپیا کے مابین کشیدگی پھیلنے کے بعد سے اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے کہ سوڈانی سرزمین پر ایتھوپیائی جارحیت بڑھا ہوا ہے اور یہ بڑی افسوس کی بات ہے جو ہرگز ناقابل قبول ہے۔
وزارت نے مزید یہ بھی کہا کہ سوڈان نے ایتھوپیا کی طرف سے کی جانے والی جارحیت کی مذمت کی ہے اور اسے سرے سے مسترد کیا ہے کیونکہ اس نے اپنی فوجوں کو ایسے علاقوں میں داخل کیا ہے جو قانونی طور پر اس کی نہیں ہے اور سوڈان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی براہ راست خلاف ورزی ہے اور اسی طرح پڑوسی کی اقدار اور ایک طرح سے ممالک کے درمیان مثبت باہمی روابط کی بھی خلاف ورزی ہے جس سے استحکام اور سلامتی کو بہتر بنایا جاتا ہے۔(۔۔۔)
منگل 05 رجب 1442 ہجرى – 16 فروری 2021ء شماره نمبر [15421]