ہیری اور ان کی اہلیہ نے اپنے شاہی فرائض کئے ترکhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2819546/%DB%81%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%84%DB%8C%DB%81-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%B4%D8%A7%DB%81%DB%8C-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D8%B6-%DA%A9%D8%A6%DB%92-%D8%AA%D8%B1%DA%A9
شام اور اسرائیل کے مابین گولان کی پہاڑیوں میں کشیدگی ختم کرنے والی لائن کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
لندن: «الشرق الاوسط»
TT
TT
ہیری اور ان کی اہلیہ نے اپنے شاہی فرائض کئے ترک
شام اور اسرائیل کے مابین گولان کی پہاڑیوں میں کشیدگی ختم کرنے والی لائن کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
ملکہ الزبتھ دوم کے پوتے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگن اپنے آخری سرکاری اعزاز بالخصوص فوجی اعزاز سے محروم ہو گئے ہیں کیونکہ انہوں نے ملکہ سے برطانوی شاہی خاندان سے حتمی طور پر انخلا کی تصدیق کر دی ہے اور اسی کے مطابق کل جمعہ کو اعلان کیا گیا ہے۔
دونوں شوہر اور بیوی مالی آزادی اور میڈیا کی ہراسانی سے دور آزاد رہنے کے خواہشمند تھے اور اس جوڑے نے شاہی خاندان سے اپنی سرکاری ذمہ داریوں کے خاتمے کا اعلان کرکے گزشتہ سال ایک سنسنی کیفیت پیدا کر دی تھی۔
یہ فیصلہ گزشتہ مارچ کے آخر سے ہی گردش کرنے لگا تھا لیکن شرط یہ تھی کہ اس پر ایک سال کے اندر جائزہ لیا جائے اور حتمی فیصلہ سنایا جائے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)