بیروت بندرگاہ دھماکے میں ایک متبادل تفتیش کار کی تقرری

بیروت بندرگاہ دھماکے میں ایک متبادل تفتیش کار کی تقرری

اتوار, 21 February, 2021 - 15:00
جج طارق البيطار کو دیکھا جا سکتا ہے (وطنیت)
لبنانی حکام نے بیروت بندرگاہ دھماکے کی تحقیقات پر عمل کرنے کے لئے جج طارق البيطار کو جلد عدالتی تفتیش کار کے طور پر مقرر کیا ہے اور یہ جج فادی صوان کی برطرفی کے بعد سیاسی تنازعہ اور عوامی دباؤ پر قابو پانے کی کوشش میں ہوا ہے۔
 
البيطار کو جاننے والے کہتے ہیں کہ انھیں عدالتی کیریئر کے دوران بہت اہم فائلیں موصول ہوئیں ہیں جن میں انہوں نے تفتیش بھی کی اور جرات مندانہ فیصلے بھی جاری کئے اور ایک عدالتی ذمہ دار نے الشرق الاوسط کو بتایا کہ البيطار انتہائی جرات مند، سیاسی، غیر متعصب ہیں اور ان کے پاس علم، تجربے اور خود مختاری بھی ہے جس کی وجہ سے بندرگاہ دھماکے سے متاثرہ افراد کو تحقیق کے سلسلہ میں مطمئن ہو جانا چاہئے۔(۔۔۔)

اتوار 10 رجب 1442 ہجرى – 21 فروری 2021ء شماره نمبر [15426]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا