بائیڈن "پہلے امریکہ" کی آواز کو منسوخ کرنے کے لئے وقت کے ساتھ ایک دوڑ میں ہیںhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2824296/%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D9%88%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D9%86%D8%B3%D9%88%D8%AE-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D9%88%D9%82%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AF%D9%88%DA%91-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%DB%8C%DA%BA
بائیڈن "پہلے امریکہ" کی آواز کو منسوخ کرنے کے لئے وقت کے ساتھ ایک دوڑ میں ہیں
جمعہ کے روز میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں تقریر کرنے کے بعد بائیڈن کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
واشنگٹن: علی بردی
TT
TT
بائیڈن "پہلے امریکہ" کی آواز کو منسوخ کرنے کے لئے وقت کے ساتھ ایک دوڑ میں ہیں
جمعہ کے روز میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں تقریر کرنے کے بعد بائیڈن کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
نئے امریکی صدر جو بائیڈن اپنی خارجہ پالیسیاں روایتی اتحاد کو از سر نو تشکیل دینے اور اپنے ملک کے اندر اور باہر سے آنے والے خطرات کا مقابلہ کرنے پر مبنی وقت کے ساتھ ایک دوڑ میں ہیں۔
ایک اعتراف سے یہ بات شروع ہوتی ہے کہ ان کا ملک تنہا عالمی چیلنجوں کا مقابلہ نہیں کر سکے گا اور ان کے سامنے سب سے پہلے انسانیت کے وجود کے لئے خطرات ہیں جیسے "کوویڈ - 19" وبائی بیماری ہے، آب وہوا کی تبدیلی کا مسئلہ ہے اور ایران اور شمالی کوریا جیسے ممالک میں جوہری ہتھیار کے پھیلاؤ کا خطرہ ہے اور بائیڈن نے اپنے مینڈیٹ کے پہلے مہینے میں ایک ایسا روڈ میپ تیار کیا ہے جس سے "پہلے امریکہ" کی آواز ختم ہوگی اور اس کے ساتھ "واپس لوٹنے والے امریکہ" کی آواز بلند ہوگی جو مشکل کام ہے اور موجودہ دنیا میں زیادہ پیچیدہ بھی ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)