روس کی خفیہ شق کی وجہ سے دمشق اور تل ابیب الجھن میں ہے

روس کی خفیہ شق کی وجہ سے دمشق اور تل ابیب الجھن میں ہے

اتوار, 21 February, 2021 - 18:30
شام اور اسرائیل کے مابین گولان کی پہاڑیوں میں کشیدگی ختم کرنے والی لائن کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
ماسکو کے زیر سرپرستی قیدی تبادلے کے معاہدے میں خفیہ شق کے سلسلہ میں میڈیا کی خبروں کے بعد دمشق اور تل ابیب میں الجھن پیدا ہوگئی ہے۔

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (سانا) نے ایک اسرائیلی لڑکی کے عوض متعدد شامی نظربندوں کو آزاد کرنے کے تبادلے کے اس معاہدے کے سلسلہ میں اسرائیل سے کورونا ویکسین حاصل کرنے سے متعلق خفیہ شق کے وجود سے انکار کیا ہے جو دو روز قبل پیش آیا ہے۔


اسی طرح اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاھو نے بھی معاہدے میں ویکسینوں کی شق کے موجودگی کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تو بچی کو لے آئے ہیں لیکن اس سلسلہ میں ایک بھی ویکسین نہیں گئی ہے۔۔۔ میں اس سے زیادہ مزيد کجھ اعلان یا انکشاف نہیں کروں گا کیونکہ یہ روس کی درخواست ہے۔(۔۔۔)


اتوار 10 رجب 1442 ہجرى – 21 فروری 2021ء شماره نمبر [15426]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا