باسل نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کیا حریری پر حملہ

جبران باسل کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
جبران باسل کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
TT

باسل نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کیا حریری پر حملہ

جبران باسل کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
جبران باسل کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
فری پیٹریاٹک موومنٹ کے سربراہ، رکن پارلیمنٹ جبران باسیل نے نامزد وزیر اعظم سعد حریری اور ان مسیحی رہنماؤں پر حملہ کرکے حکومت تشکیل دینے کی کاروائی کے سلسلہ میں اپنے موقف کو پیچیدہ کردا ہے جن پر انہوں نے عیسائیوں کے حقوق کو نظرانداز کرنے اور ذلیل ہونے کا الزام لگایا ہے۔

گزشتہ روز ایک طویل پریس کانفرنس میں باسیل نے بنیادی طور پر حکومتی فائل کے بارے میں بات کی ہے اور انہوں نے کابینہ میں حصہ لینے کی خواہش کی تردید کی ہے اور اسی وقت شرائط بھی طے کی ہے کیونکہ ان کے حلیف حزب اللہ نے کابینہ کو 20 سے بڑھا کر 22 تک کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اس کے برخلاف حریری 18 وزیروں کی کوشش کررہے ہیں اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم وہ قبول کرتے ہیں جسے حزب اللہ قبولیت کرتی ہے اور انہوں نے اصلاحات پر عمل درآمد کے بدلے حکومت کو اپنے پارلیمانی بلاک کا اعتماد فراہم کرنے کے مابین تجارتی معاہدہ کے طور پر ایک تجویز بھی پیش کی ہے۔(۔۔۔)

پیر 11 رجب 1442 ہجرى – 22 فروری 2021ء شماره نمبر [15427]



بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
TT

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)

امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔

بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔

اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)

پیر-17 رجب 1445ہجری، 29 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16498]