عراق میں ترکی اور ایران کے مابین تصادم

عراق میں ترکی اور ایران کے مابین تصادم
TT

عراق میں ترکی اور ایران کے مابین تصادم

عراق میں ترکی اور ایران کے مابین تصادم
بغداد میں تہران کے سفیر ارج مسجدی کے بیانات کے پس منظر میں ترکی اور ایران کے مابین ایک سفارتی بحران پیدا ہوا ہے اور یہ واقعہ ترکی اور ایران کے درمیان ایک تصادم کا باعث بھی بنا ہے اور اس بیان میں انہوں نے عراق میں ترکی کی فوجی مداخلت کے سلسلہ میں اپنے ملک کی تردید کی تصدیق کی ہے اور اس میں خودمختاری کی خلاف ورزی کی بات بھی کہی ہے۔

کل اتوار کو ترک وزارت خارجہ نے ایران کے سفیر محمد فرازمند کو طلب کیا ہے اور اسے اپنے شدید احتجاج سے آگاہ کیا ہے اور کرد میڈیا نیٹ ورک روڈاو کو دئے گئے مسجدی کے بیانات کو مسترد کرنے سے بھی آگاہ کیا ہے۔(۔۔۔)

پیر 18 رجب 1442 ہجرى – 01 مارچ 2021ء شماره نمبر [15434]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]