ایران میں تربیت یافتہ دو حوثی رہنماؤں کے خلاف امریکی پابندیاں

ایران میں تربیت یافتہ دو حوثی رہنماؤں کے خلاف امریکی پابندیاں
TT

ایران میں تربیت یافتہ دو حوثی رہنماؤں کے خلاف امریکی پابندیاں

ایران میں تربیت یافتہ دو حوثی رہنماؤں کے خلاف امریکی پابندیاں
کل امریکہ نے ایران نواز حوثی گروپ کے خلاف تعزیری اقدامات اٹھایا ہے اور شہریوں کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کرنے، تاجر جہازوں کو نشانہ بنانے، یمن میں ایران کے غیر مستحکم ایجنڈے کو آگے بڑھانے اور جنگ کو طول دینے کے سبب ان کے دو رہنماؤں کو نشانہ بنایا ہے۔

امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ غیر ملکی اصول کی نگرانی کرنے والے دفتر نے ایران کے حمایت یافتہ حوثی گروپ کے رہنما منصور السعدی اور احمد علی الحمزی پر پابندیاں عائد کردی ہے اور ان دونوں پر یمنی شہریوں اور پڑوسی ممالک کو نشانہ بناتے کے مقصد سے حوثی فورسز کے حملوں کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور اس میں سعودی عرب کی طرف  اشارہ کیا گیا ہے اور بان میں اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے کہ السعدی اور الحمزی نے ایران میں تربیت حاصل کی ہے۔(۔۔۔)

بدھ 20 رجب 1442 ہجرى – 03 مارچ 2021ء شماره نمبر [15436]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]