مصر اور سوڈان کے درمیان فوجی تعاون کے معاہدے پر ہوا دستخط

گزشتہ روز خرطوم میں معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے مصری چیف آف اسٹاف محمد فرید اور ان کے سوڈانی ہم منصب محمد الحسین کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

مصر اور سوڈان نے ایتھوپیا کو باہمی سیاسی اور فوجی انتباہی پیغامات ارسال کیا ہے جس میں دریائے نیل پر نہضہ ڈیم کو بھرنے کے سلسلہ میں کسی بھی طرح کی یکطرفہ کارروائی کو مسترد کرنے کی بات ہے اور ساتھ ان دونوں کے درمیان فوجی تعاون کو مستحکم کرنے کے معاہدے پر دستخط بھی ہوا ہے اور ایتھوپیا سے متصل اپنی مشرقی سرحدوں پر سوڈانی فوج کی نقل وحرکت کے لئے مصری مدد بھی شامل ہے۔

سوڈانی وزیر برائے امور خارجہ مریم الصادق المہدی نے گزشتہ روز قاہرہ کا دورہ کیا ہے اور ساتھ ہی خرطوم میں مشترکہ مصری سوڈانی فوجی کمیٹی کے زیر اہتمام ایک اجلاس منعقد ہوا ہے جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کو مستحکم کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوا ہے جس میں سرحدوں کی حفاظت اور مشترکہ فوجی تربیت شامل ہیں۔(۔۔۔)

بدھ 20 رجب 1442 ہجرى – 03 مارچ 2021ء شماره نمبر [15436]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]