سعودی عرب نے سلامتی کونسل سے یمنی انقلابیوں کا محاسبہ کرنے کا کیا مطالبہ

سعودی عرب نے سلامتی کونسل سے یمنی انقلابیوں کا محاسبہ کرنے کا کیا مطالبہ
TT

سعودی عرب نے سلامتی کونسل سے یمنی انقلابیوں کا محاسبہ کرنے کا کیا مطالبہ

سعودی عرب نے سلامتی کونسل سے یمنی انقلابیوں کا محاسبہ کرنے کا کیا مطالبہ
سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب میں عام شہریوں کے خلاف حوثیوں کی طرف سے کئے جانے والے دہشت گردانہ حملوں کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری قبول کریے اور ان حملوں کے ذمہ داران کا محاسبہ بھی کرے کیونکہ وہ یمن میں سیاسی حل تک پہنچنے کے لئے اقوام متحدہ کی کوششوں کو "کمزور کررہے ہیں۔

اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندہ عبد اللہ المعلمی نے سعودی عرب مملکت کے خلاف ایرانی حمایت یافتہ حوثی دہشت گرد ملیشیاؤں کی طرف سے جاری فوجی جارحانہ اقدامات کے سلسلہ میں سلامتی کونسل کی موجودہ خاتون صدر امریکی مندوب لنڈا تھامس گرین فیلڈ اور بین الاقوامی تنظیم کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کو ایک پیغام بھیجا ہے۔

المعلمی نے وضاحت کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ شہریوں اور ان کے مفادات پر ان حملوں میں ان ملیشیاؤں کے ذریعے چلائے جانے والے بیلسٹک میزائل سے بکھرے ہوئے ملبے ہیں جن کی وجہ سے 27 فروری 2021 کو ریاض میں ایک مکان کو مادی نقصان پہنچا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 21 رجب 1442 ہجرى – 04 مارچ 2021ء شماره نمبر [15437]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]