ایران کے ساتھ مغربی نرمی اور امریکہ کو جواب دہی کی امید

ایران کے ساتھ مغربی نرمی اور امریکہ کو جواب دہی کی امید

جمعہ, 5 March, 2021 - 13:00
بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کو گزشتہ روز ویانا میں ایک پریس کانفرنس میں شرکت کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
مغربی ممالک نے ایران کے بارے میں نرمی دکھایا ہے اور امید کیا ہے کہ وہ اپنی جوہری ذمہ داریوں کی تعمیل کرے گا اور وہ اپنے اور بڑی طاقتوں کے مابین مذاکرات کی میز پر واپسی کے امکانات کو زندہ کرے گا اور امریکہ نے بھی امید ظاہر کی ہے کہ ایران اس ڈائلاک کے اقدام کو قبول کرے گا۔

فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے کل شام ایک بیان میں بورڈ آف گورنرز کے اندر واضح حمایت کے باوجود ایران کے خلاف قرارداد مسودہ پیش کرنے سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے اور اس کا مقصد ڈائریکٹر جنرل کو کوشش کرنے کے لئے وقت مہیا کرنا ہے تاکہ جمود ختم کیا جا سکے اور معاملہ کو واضح اور پرعزم کیا جا سکے لیکن اس نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ وہ پیشرفتوں کی نگرانی کرے گا اور اگر ایران کے تعاون میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی تو اسے بورڈ آف گورنرز کے ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا حق بھی ہوگا اور تہران سے مطالبہ بھی کیا گیا ہ کہ وہ بغیر کسی تاخیر سے اپنا رخ تبدیل کرے۔


امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے تہران کی طرف سے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کی طرف سے مذاکرات میں واپسی کے اقدامات کے لئے حقیقت پسندانہ نظام الاوقات کی منظوری پر اپنے ملک کی اطمینان کا اظہار کیا ہے۔(۔۔۔)


جمعہ 22 رجب 1442 ہجرى – 05 مارچ 2021ء شماره نمبر [15438]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا