ماسکو نے انقرہ کے علاقوں پر بمباری کرکے ادلب اسلحے کے دوسرے سال کا کیا افتتاح

گزشتہ روز روسی فضائی حملوں کے بعد ادلب کے شمال میں معرہ مصرین سے اٹھتے ہوئے دھواں کو دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)

TT

ماسکو نے ترکی کے سرحدوں کے قریب شہر کے شمالی مضافات اور حلب کے شمال میں جرابلس کے ان علاقوں پر بمباری کر کے انقرہ کے ساتھ اپنے معاہدے کے دوسرے سال کا آغاز کیا ہے جو ترکی کی طرف سے حمایت حاصل شدہ شامی اپوزیشن دھڑوں کے زیر کنٹرول ہیں۔

ادلب میں شہری دفاع کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ روسی جنگی طیاروں نے ادلب گورنریٹ پر اعلی دھماکہ خیز میزائلوں کے ذریعے کئی فضائی حملوں کا آغاز کیا ہے اور یہ حملے ادلب کے شمالی دیہی علاقے میں معرة مصرين شہر کے نواحی علاقے تک ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں 3 شہری زخمی ہوئے ہیں اور  فضائی حدود میں روسی جنگی طیاروں کی شدید پرواز بھی مسلسل رہی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 23 رجب 1442 ہجرى – 06 مارچ 2021ء شماره نمبر [15439]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]