کورونا ویکسین کی تیاری کو تیز کرنے کے لئے سربراہی اجلاس

کورونا ویکسین کی تیاری کو تیز کرنے کے لئے سربراہی اجلاس

اتوار, 7 March, 2021 - 12:15
پاکستان کے حیدرآباد میں ویکسین کی خوراک تیار کرنے والی ایک نرس کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)


کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں شامل اہم فریقین دو دن سے ملاقات کر رہے ہیں اور یہ ملاقات سربراہی اجلاس سے مشابہت رکھتی ہے اور اس اجلاس میں اس وباء پر فوری طور پر جوابات تلاش کرنے اور وبا پر کنٹرول کرنے کے لئے مزید ویکسین تیار کرنے کی کیفیت کے سلسلہ میں بات ہوئی ہے۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے چیف سائنس دان سومیا سوامیاتن نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ اس مرحلے پر ہمیں کیمیائی ریجنٹس، خام مال اور مصنوعات کی فراہمی کے سلسلے میں ان خلیجوں پر روشنی ڈالین چاہئے جن کی ہمیں ویکسین تیار کرنے کے لئے ضرورت ہے۔(۔۔۔)

 


اتوار 24 رجب 1442 ہجرى – 07 مارچ 2021ء شماره نمبر [15440]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا