ترکی نے مصر کے ساتھ دوستی کا اعلان کیا ہے اور اس معاملہ میں خلیجی ممالک کو بھی شامل کیا ہے اور اسی کے ساتھ اپنے شورش زدہ تعلقات کو بہتر بنانے کی خواہش کا بھی اعلان کیا ہے۔
ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم کالین نے کہا ہے کہ ترکی علاقائی امن واستحکام کے حصول میں مدد کے لئے مصر اور متعدد خلیجی ممالک ((نام کی وضاحت کئے بغیر)) کے ساتھ اپنے تعلقات کے سلسلہ میں ایک نیا صفحہ کھول سکتا ہے۔ جہاں تک مصر کی بات ہے تو کالین نے کہا ہے کہ ترکی خطے میں اپنے کردار کی اہمیت سے واقف ہے اور انہوں نے دونوں ممالک کے مابین متعدد امور پر بات چیت کے تسلسل کی طرف بھی اشارہ کیا ہے اور اس کے ساتھ اپنے تعلقات کو بحال کرنے کے لئے اپنے ملک کی تیاری کی بھی بات کی ہے۔(۔۔۔) |
ترکی نے مصر اور خلیجی ممالک سے دوستی کا کیا اعلان
ترکی نے مصر اور خلیجی ممالک سے دوستی کا کیا اعلان
منگل 26 رجب 1442 ہجرى – 09 مارچ 2021ء شماره نمبر [15442]
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة