لبنانی فوج کے کمانڈر نے سیاستدانوں کو دیا دستک

کل بیروت کے شمال میں واقع ذوق مصبح نامی علاقہ میں مظاہرہ کرنے والے ایک لبنانی شخص کو  جلے ہوئے ٹائر کے ساتھ ایک گلی میں دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
کل بیروت کے شمال میں واقع ذوق مصبح نامی علاقہ میں مظاہرہ کرنے والے ایک لبنانی شخص کو جلے ہوئے ٹائر کے ساتھ ایک گلی میں دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
TT

لبنان کے مخالف ذرائع نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ صدر مائکل عون کی سیاسی ٹیم پارلیمنٹ کو ایک پیغام بھیجنے کے سلسلہ میں انھیں راضی کرنے پر زور دے رہی ہے تاکہ حکومت سازی کے عمل کی حقیقت پیش کی جا سکے اور صدر سعد حریری سے مینڈیٹ کو واپس لینے کی درخواست کی جا سکے اور ان ذرائع نے اس بات سے آگاہ بھی کیا ہے کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو اس سے ملک ایک بڑے بحران کی طرف جائے گا۔

ذرائع نے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ عون اور نگراں وزیر اعظم حسان دیاب کے درمیان کل  بعبدا میں ایک میٹنگ ہوئی ہے جس دوران دیاب نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ حریری سے رابطے کا آغاز کریں گے اور ان سے ملنے کی دعوت بھی دیں گے کیونکہ اس میں حکومتی فائل کو منتقل کرنے کے سلسلہ میں ایک اچھے ارادے کی طرف اشارہ ملتا ہے۔(۔۔۔)
 
منگل 26 رجب 1442 ہجرى – 09 مارچ 2021ء شماره نمبر [15442]

"ڈیووس" اپنے فورم کے دنوں میں ایک مضبوط قلعہ

اتوار کو ڈیووس میں یوکرین کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک گروپ فوٹو (ای پی اے)

ہر سال کی طرح "ورلڈ اکنامک فورم" نے اس سال بھی ممالک کی قیادتوں، حکومتوں کے رہنماؤں اور دنیا کے سینکڑوں امیر ترین لوگوں کو سوئس ریزورٹ ڈیووس میں اجلاس کی دعوت دی، جب کہ سیکیورٹی اور تنظیم کے امور سوئس وفاقی حکومت اور مقامی حکومتوں کے ساتھ تقسیم کر دیئے جاتے ہیں۔ سوئس حکومت نے اس سال سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کی اضافی لاگت کا تخمینہ تقریباً 9 ملین سوئس فرانک لگایا، جو کہ 10.5 ملین ڈالر سے زیادہ کے برابر ہے، جب کہ 2022 اور 2024 کے درمیان حکومت کی طرف سے مقرر کردہ سالانہ بجٹ کے مطابق مسلح افواج کی تعیناتی کی لاگت 32 ملین سوئس فرانک ہے جو کہ 37.5 ملین ڈالر کے برابر ہے۔ سوئس حکومت کی ترجمان سوزان میسیکا نے "الشرق الاوسط" کو ایک بیان میں وضاحت کی کہ  سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کے لیے فورسز کی تعیناتی کی لاگت انہی فورسز کے لیے معمول کی فوجی تربیت کے اخراجات کے برابر ہے۔

ڈیووس میں اور اس کے ارد گرد 5000 فوجی تعینات ہیں، اس کے علاوہ ایک بڑی تعداد میں سوئس سیکیورٹی اور پولیس اہلکار مختلف علاقوں میں تعینات ہیں۔(...)

منگل-04 رجب 1445ہجری، 16 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16485]