میکرون نے جزائر جنگ کے محفوظ شدہ دستاویزات کا کیا انکشاف

جزائر کے دارالحکومت کی گلیوں میں فرانسیسی افواج سے متعلق 1956 کی ایک دستاویز تصویر دیکھی جا سکتی ہے (اے پی)
جزائر کے دارالحکومت کی گلیوں میں فرانسیسی افواج سے متعلق 1956 کی ایک دستاویز تصویر دیکھی جا سکتی ہے (اے پی)
TT

اس فرانس اور جزائر کے درمیان صلح کے لئے کام کرنے کی کیفیت سے متعلق جو اب بھی جزائر کی جنگ آزادی (1954 - 1962) کے تحت قید میں ہیں اس سے متعلق فرانسیسی مورخ بینجمن اسٹورا کی طرف سے گزشتہ ماہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو پیش کردہ اس رپورٹ کے جواب میں میکرون نے کل جزائر جنگ کے محفوظ شدہ دستاویزات سے راز کو انکشاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایک بیان میں الیزیہ نے کہا ہے کہ صدر نے ان محفوظ شدہ دستاویزات تک رسائی حاصل کرنے کے سلسلے میں یونیورسٹی کے محققین کی درخواست کا جواب دیا جو 50 سال پرانے ہیں  اور آرکائیو انتظامیہ کو کل (آج) سے نیشنل ڈیفنس کی رازداری پر مشتمل دستاویزات کی رازداری ختم کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ وضاحت بھی کی ہے کہ اس فیصلے سے رازداری ختم کرنے کے طریقہ کار سے وابستہ وقت میں کمی آئے گی اور خاص طور پر جزائر جنگ سے متعلق وقت میں کمی آئے گی۔(۔۔۔)

بدھ 27 رجب 1442 ہجرى – 10 مارچ 2021ء شماره نمبر [15443]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]