قانونی حکومت نے حوثیوں کو ڈالا حیرت میں اور جواب کے انتظار میں ہیں

پرسو روز حوثی ملیشیا کے ساتھ لڑائیوں کے بعد حجہ گورنریٹ کے عبس میں داخل ہونے کے دوران قانونی یمنی سرکاری فوج کی نشر کردہ ایک تصویر دیکھی جا سکتی ہے (اے ایف پی)

TT

گزشتہ روز جمعہ کو یمنی فوج کی فورسز نے حجہ گورنریٹ (شمال مغرب) میں حوثی ملیشیاؤں کو حیرت میں ڈال دیا ہے اور وہ اس ضلع عبس کو آزاد کروانے کی کوششوں کے تناظر میں متعدد دیہاتوں کو آزاد کرانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جہاں گورنریٹ کی سب سے بڑے آبادی رہتی ہے۔

یہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب فوج اپنے شمال مغرب کی طرف حالیہ دنوں میں ہونے والی پیشرفت کے بعد تعز گورنریٹ میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

دریں اثنا یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد نے مارب محاذ میں حوثی ملیشیاؤں سے تعلق رکھنے والے دشمن کے فضائی دفاعی نظام کی تباہی کی تصدیق کی ہے اور اس بات کی بھی تاکید کی ہے کہ اس تباہی میں نظام کے تمام اجزاء اور غیر ملکی ماہرین شامل ہیں اور اس اتحاد نے یمنی نیشنل آرمی اور مارب میں پیش قدمی کرنے کے لئے قبائل اور شہریوں کی حفاظت کے لئے کی جانے والی کارروائیوں کی حمایت کرنے پر زور دیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 30 رجب 1442 ہجرى – 13 مارچ 2021ء شماره نمبر [15446]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]