بائیڈن نے چینی خطرات کا مقابلہ کرنے کا کیا وعدہ

کل اون لائن منعقدہ اس رباعی سربراہی کانفرنس کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)

TT

امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ روز آسٹریلیا، ہندوستان اور جاپان کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے اور یہ چین کی بڑھتی ہوئی فوجی اور معاشی طاقت کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں واشنگٹن کی کوششوں میں اہم ملک ہیں اور بائیڈن نے کہا کہ بحر ہند اور بحر الکاہل میں ایک آزاد اور کھلا خطہ ہے جو ہر ایک کے مستقبل کے لئے ایک بنیادی قدم ہے۔

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ "کوآرٹیٹ سیکیورٹی ڈائیلاگ گروپ" کے نام سے جانے جانے والے ممالک کے مابین انٹرنیٹ کے ذریعہ ہونے والی اس میٹنگ میں بائیڈن نے بحر ہند اور بحر الکاہل کے خطے سے وابستہ اہمیت کو ظاہر کیا ہے اور انہوں نے کورونا وائرس اور تعاون کے طریقوں پر توجہ دی ہے اور اسی طرح معاشی نمو اور آب وہوا کے بحران پر بھی توجہ مرکوز کی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 30 رجب 1442 ہجرى – 13 مارچ 2021ء شماره نمبر [15446]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]