ایران نے اسرائیل پر اپنے ایک جہاز کو نشانہ بنانے کا لگایا الزام https://urdu.aawsat.com/home/article/2860596/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AC%DB%81%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D9%84%DA%AF%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85
ایران نے اسرائیل پر اپنے ایک جہاز کو نشانہ بنانے کا لگایا الزام
اسطنبول کے حیدرپاسا بندرگاہ پر ایرانی کنٹینر جہاز "شہرکرد" کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
تہران:«الشرق الأوسط»
لندن:«الشرق الأوسط»
TT
تہران:«الشرق الأوسط»
لندن:«الشرق الأوسط»
TT
ایران نے اسرائیل پر اپنے ایک جہاز کو نشانہ بنانے کا لگایا الزام
اسطنبول کے حیدرپاسا بندرگاہ پر ایرانی کنٹینر جہاز "شہرکرد" کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
ایرانی میڈیا نے گزشتہ روز ایک ایرانی تفتیش کار کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے بحیرہ روم میں ہونے والے اس حملے کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے جس میں ایک ایرانی کنٹینر جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔
رائٹرز ایجنسی کے مطابق پرسو روز اسرائیلی عہدے داروں نے اس وقت کوئی تبصرہ نہیں کیا جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا بدھ کے روز پیش آنے والے اس واقعے میں اسرائیل کا کوئی کردار ہے اور ایران نے پرسو روز ہی کہا تھا کہ کنٹینر جہاز "شہرکرد" دھماکہ خیز مواد سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے تھوڑی سی آگ لگ گئی لیکن اس کی پشت پر کوئی شخص زخمی نہیں ہوا اور دو سمندری سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ ابتدائی اشارے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جہاز کو جان بوجھ کر کسی نامعلوم ذرائع کے ذریعہ نشانہ بنایا گیا ہے۔(۔۔۔)
نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4845071-%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%D9%86%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AE%D9%88%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D9%88%D9%84%DB%8C-%DA%A9%DA%BE%DB%8C%D9%84%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%B4%DB%81
فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)
تل ابیب:«الشرق الأوسط»
TT
تل ابیب:«الشرق الأوسط»
TT
نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ
فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)
غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔
نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)